مدینہ منورہ میں ایک بار قحط پڑگیا بارش ہوئی ہی نہ تھی لوگ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں فریاد لے کر حاضر ہوئے حضرت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور پر سے چھت میں ایک سوراخ کردو تاکہ آسمان اور قبر میں کوئی حجاب نہ رہے چنانچہ لوگوں نے ایسا ہی کیا تو اس قدر بارش ہوئی کہ کھیتیاں ہری بھری ہوگئیں اور جانور موٹے ہوگئے محدثین لکھتے ہیں کہ آسمان نے جب قبر انور کو دیکھا تو روپڑا۔
(مشکوٰۃ شریف صـــ527)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اسلامی واقعات پڑھنے کا بہت شکریہ