جن دنوں لشکر یزید نے مدینہ منورہ پر چڑھائی کی ان دنوں تین دن مسجد نبوی میں اذان نہ ہوسکی حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ نے یہ تین دن مسجد نبوی میں رہ کر گزارے آپ فرماتے ہیں کہ نماز کے وقت ہوجانے کا مجھے کچھ پتہ نہیں چلتا تھا مگر اس طرح کہ جب نماز کا وقت آتا قبر انور سے ایک ہلکی سی اذان کی آواز آنے لگتی۔
(مشکوٰۃ شریف صـــ537)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
اسلامی واقعات پڑھنے کا بہت شکریہ